Sunday, 22 May 2016

TEMPLATE ERROR: Invalid expression 'data:blog.isMobile ? "width=device- : "width=1100"' World News Monday, 15 February 2016 تلخ کلامی پر وہاب اور احمد شہزاد پر جرمانہ پہلا صفحہ تازہ ترین پاکستان دنیا کھیل انٹرٹینمنٹ صحت تلخ کلامی پر وہاب اور احمد شہزاد پر جرمانہ اسپورٹس ڈیسک شائع 4 گھنٹے پہلے Whatsapp 0 تبصرے ای میل پرنٹ کریں شارجہ: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں وہاب ریاض اور احمد شہزاد کی جانب سے تلخ جملوں کے تبادلوں پر بالترتیب 40 اور 30 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کردیا۔ اتوار کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے پانچویں اوور کی پہلی گیند پر احمد نے وہاب کو چھکا رسید کیا لیکن وہاب نے بھرپور واپسی کرتے ہوئے اگلی ہی گیند پر انہیں باؤلڈ کر دیا۔ اس موقع پر دونوں کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے اور دونوں میں تلخ جملوں کے تبادلے کے ساتھ ساتھ دھکم پیل بھی ہوئی۔ اس قبل کہ معاملہ مزید بگڑتا، دیگر کھلاڑیوں نے درمیان میں آ کر بیچ بچاؤ کرایا اور معاملہ رفع دفع ہو گیا۔ ٹی وی ری پلی سے واضح ہوا کہ وہاب نے کچھ نامناسب الفاظ کا استعمال کر کے احمد شہزاد کو مشتعل کرنے کی کوشش کی اور پھر بلے باز نے ردعمل ظاہر کیا جہاں دونوں کھلاڑیوں نے کھیل کے ضابطوں اور اس کی روح منافی حرکت کی۔ میچ ریفری روشن ماہنامہ نے آئی سی سی کے ضابطے کی خلاف ورزی پر دونوں کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا۔ وہاب ریاض میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ ہوا جبکہ احمد شہزاد 30 فیصد میچ فیس سے محروم ہو گئے۔ Whatsapp 0 تبصرے ای میل پرنٹ کریں کیا آپ ڈان ڈاٹ کام کے ساتھ معلومات شیئر کرنا چاہتے ہیں؟ آپ اپنی نیوز رپورٹس اور فیڈ بیک ہماری نیوز ڈیسک کو بھیج سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی موضوع پر اظہارِ خیال کرنا چاہتے ہیں، تو ہماری بلاگز ڈیسککو ای میل کیجیے۔ اس کے علاوہ آپ ہماری اسپیشل پراجیکٹس ڈیسک کو اپنی تصاویراور ویڈیوز بھی بھیج سکتے ہیں۔ اس حصے سے مزید 'پی ایس ایل کے نتائج دو��رس ہوں گے' 'پی ایس ایل کے نتائج دورس ہوں گے' پاکستان کوآئی سی سی وارننگ کی خبریں بے بنیاد پاکستان کوآئی سی سی وارننگ کی خبریں بے بنیاد ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کو اننگ اور 52 رنز سے شکست ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کو اننگ اور 52 رنز سے شکست تبصرے (0) اپنی رائے دیجئے Your Name email@example.com Your Location http:// 2500 حروف Your comment تبصرہ تبصرہ پالیسی Sort By Date Sort By Votes Dawn News کاپی رائٹ © 2016 ڈان میڈیا گروپ دیگر ویب سائٹس پر شائع شدہ مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔ TUPERNIC PRIVATE LIMITED. (WWW.TUPERNIC.COM).DESIGNED FORDAWN. رابطہ کریں استعمال کے شرائط و ضوابط پرائیویسی پالیسی ڈان ڈاٹ کام ڈان نیوز پیپر ہیرالڈ ای پیپر Posted by Attack Videos at 06:55 Email This BlogThis! Share to Twitter Share to Facebook Share to Pinterest No comments: Post a Comment Older Post Home Subscribe to: Post Comments (Atom) Blog Archive ▼ 2016 (10) ▼ February (10) تلخ کلامی پر وہاب اور احمد شہزاد پر جرمانہ ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کو اننگ اور 52 رنز سے شکست گجرات سے’11 لاکھ سال پرانا‘ ہاتھی دانت دریافت سام سنگ فونز میں اینڈرائیڈ مارش میلو اپ ڈیٹ تلخ کلامی پر وہاب اور احمد شہزاد پر جرمانہ آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے... Earn Money Online Psl Cricket News PSL News 2016 Simple template. Template images by RBFried. Powered by Blogger.